<cesDoc id="urd-w-leisure-homeopathy-mah28.uns" lang="urd">
<cesHeader type="text">
<fileDesc>
<titleStmt>
<h.title>urd-w-leisure-homeopathy-mah28.uns.txt</h.title>
<respStmt>
<respType>Electronic file created by</respType>
<respName>Central Institute for Indian Languages, Mysore</respName>
<respType>transferred into Unicode and CES format by</respType>
<respName>"Unicodify" software by Andrew Hardie</respName>
</respStmt></titleStmt>
<publicationStmt>
<distributor>UCREL (on behalf of CIIL)</distributor>
<pubAddress>Department of Linguistics, Lancaster University, Lancaster, LA1 4YT, UK</pubAddress>
<availability region="WORLD"></availability>
<pubDate>03-07-02</pubDate>
</publicationStmt>
<sourceDesc>
<biblStruct>
<monogr>
<h.title>S.Dunia</h.title>
<h.author>****</h.author>
<imprint>
<pubPlace>India</pubPlace>
<publisher>Unknown - Magazine</publisher>
<pubDate>1986</pubDate>
</imprint>
<idno type="CIIL code">mah28.uns</idno>
</monogr></biblStruct></sourceDesc></fileDesc>
<encodingDesc>
<projectDesc>Text collected for the CIIL Corpus, subsequently integrated into the EMILLE/CIIL Monolingual Written Corpora.</projectDesc>
<samplingDesc>Simple written text only has been transcribed. Diagrams, pictures and tables have been omitted. Sampling begins at page 33کک/.</samplingDesc>
<editorialDecl><conformance level="1"></conformance></editorialDecl>
</encodingDesc>
<profileDesc>
<creation><date>03-07-02</date></creation>
<langUsage>Urdu</langUsage>
<wsdUsage>
<writingSystem id="ISO/IEC 10646">Universal Multiple-Octet Coded Character Set (UCS).</writingSystem>
</wsdUsage>
<textClass>
<channel mode="w">print</channel>
<constitution type="composite"></constitution>
<domain type="public"></domain>
<factuality type="fact"></factuality>
</textClass>
<translations></translations>
</profileDesc>
<revisionDesc></revisionDesc>
</cesHeader>

<text><body>
                                      (33) 1</p>

<p>6      سائنسی  شعاعےں </p>

<p>61 ۔ مختلف قسم کے کےنسر کی علامتےں </p>

<p>61۔ معدہ کا کےنسر 
	معدہ ہاضمہ کے عمل کا پہلا حصہ ہے جس  سے غذا گذرتی ہے ۔ا رو اس مےں 
کچھ دےر تک غذا رہ سکتی ہے ۔ اس غذا مےں کچھ  کارسےنوں جےنس بھی شامل ہوتے 
ہےں ۔ البتہ  ےہ بامےری 50 سے 70 سال کی عمر  پےدا ہوتی ہے اور بہت زےادہ شراب 
نوشی کرنے والوں مےں عام ہے ۔</p>

<p>0علامات :</p>

<p>	1۔ کھاتے ےا پےتے وقت تکلےف 
	2۔ قئے کے ساتھ خون 
	3۔ وزن کا کم ہونا ، بھوک کا کم ہونا </p>

<p>02۔ جگر کا کےنسر </p>

<p>	 ےہشراب نوشی کرنے والوں مےں عام ہے ۔ 
0علامتےں :</p>

<p>	1۔ کمزروی 2۔ بھوک کی کمی  3۔ جسم کے نچلے  حصے مےں غےر سکونی حالت 
03۔ غذاکی نلی کا کےنسر
	ےہ اےک نلی ہوتی ہے ۔ جو منھ سے معدہ تک  جڑی ہوتی  ہے ۔ اس کی 
علامتےں بعد  مےں ظاہر ہوتی ہےں ۔ 
0علامتےں :</p>

<p>	1۔ نگلنے مےں دشاوری 
	2۔ سےنے مےں اور پےٹ مےں درد 
	3۔وزن  مےں کمی 
	4۔ خوند کی کمی ( زخن سے بھی خون بہتا ہے ) 
	5۔ قئے کے ساتھ خون </p>

<p>04۔ بڑی آنت کا کےنسر 
	ےہ بےماری غذائی  کی بد احتےاطی سے پےدا ہوتی ہے ۔ غذا کے ساتھ چلنانی 
پروٹےن اور رےفائنڈ شوگر کا  زےادہ مقدار مےں  استعمال اس کا سبب ہے ۔ </p>

<p>0علامتےں :
1۔ پاخانے مےں خون 
2۔ بڑی آنت  مےں درد محسوس ہونا ۔ 
3۔ خون کی کمی ( لوہے کی کمی کی وجہ سے )</p>

<p>05۔ پستان کا کےنسر</p>

<p>	پستان کا کےنسر خواتنے مےں عام  ہے ےہ اےک طرح  کی رسولی  ہوتی ہے ۔ اگر 
ےہ پہلے مرحلے مےں تشخےص ہو جائے تو  علاج ممکن ہے پستان کے کےنسر سے بچنے کے 
لئے خود جانچ کرنا ہر عورت کے لئے ضروری ہے  ےہ جانچ ہر مہےنے کے سات دن  کے بعد  
کرنا چاہئے  اور مےمو گرافی  کا ھبی استعمال کےا جاتا ہے ۔ </p>

<p>	پستان کےنسر بروقت تشخےص نہ ہوا تو ےہ لمف.نوٹ تک پہنچ سکتا ہے ۔ </p>

<p>06۔ بےضہ.دانی  (اوری ) کا کےنسر</p>

<p>	بےضہ.دانی کا کےنسر رحم کے کےنسر سے کم ہے ۔ مگر ےہ بےماری جان لےوا ثابت ہو 
سکتی ہے ۔ آخیر وقت تک 
 
                                 (34) 2</p>

<p>اس کی علامتےں پوشےدہ رہتی ہےں اور  ےہ پےٹ  تک بھی پےل سکتا ہے ، اس کی 
وجوہ اب تک معلوم نہےں ہو سکی ہےں </p>

<p>0علامتےں</p>

<p>1۔پےٹ پر اچانک سوجن کا ہو جانا 
2۔ وزن مےں کمی ہونا 
3۔ متلی کا محسوس ہونا ۔ 
4۔ سانس مےں بے.ترتےبی اور سےنے مےں درد کا ہونا پےٹ مےں بہتری محسوس نہ ہونا۔</p>

<p>67۔ رحم کا کےنسر </p>

<p>	اس مرض مےں حےض کے دنوں مےں خون اخراج بہت  بڑھ جاتا ہے ۔  ےہ مرض 
زےادہ تر تےس چالےس سال کی عمر کے بعد واقع ہوتا ہے ۔ ےہ مرض بہت موٹے ہونے اور 
مسلسل اےسٹروجن دواوں کے استعمال کے سبب واقع ہوتا ہے ۔ </p>

<p>6علامتےں :</p>

<p>1۔ سب سے عام علامت شرم.گاہ سے خون کا اخراج بے.وقت ہوتا ہے ۔
اکثر اس طرح کی علامت کو کم پڑھی لکھی خواتےن کمزوری ےا اےام  کو سمجھ لےتی 
ےں ۔  جس سے اس کا علاج وقت پر نہےں  ہوتا اور اس مرض کا دئرہ وسےع ہوجاتا ہے </p>

<p>68۔ رحم کے منھ (سروےکس ) کا کےنسر </p>

<p>	اس قسم کا کےنسر اس وقت ہوتا ہے جبکہ کم عرمی مےں جنسی آغاز و 
بے.قاعدگی ہوجائے ۔ اور ےہ مرض شادی شدہ خواتےن  مےں کم ہوتا ہے ۔ لےکن 
پےشہ.ور خواتےن اس مرض مےں اکثر مبتلا ہوتی ہےں ۔ </p>

<p>6علامتےں </p>

<p>	1۔ اےام مےں بے.قاعدگی 
	2۔ جماع کے دوران ےا جماع کے بعد  خون کا اخراج 
	3۔ پےٹ مےں  درد اور پےشاب مےں تکلےف</p>

<p>69۔ شرم گاہ کا کنےسر </p>

<p>	ےہ مرض بہت زےادہ عام نہےں ہے ۔ اور عمر رسےدہ خواتےن کو ہوتا ہے اور کبھی 
کبھی دورن حمل مےں اےسٹروجےنس دواوں کے استعمال سے بھی ہوتا ہے ۔ </p>

<p>610 ۔ گردے کا کےنسر </p>

<p>	ےہ مرض عام نہےں ہے ۔ اکثر ےہ مرض آدمےوں  مےں ہوتا ہے اور پچاس سال  
کی عمر کے بعد ہوتا ہے ۔ کےمےائی کارخانے اس مرض کا اےک خاص سبب ہےں ۔ جس 
مےں مرد کام کرتے ہےں  وہ بھی مبتلا ہو سکتے ہےں جس مےں مرد کام کرتے ہےں وہ 
بھی مبتلا ہو سکتے ہےں ۔ سگرےٹ نوشی بھی گردے کے کےنسر مےں مبتال کر سکتی 
ہے ۔ 
 
6علاماتےں :</p>

<p>	1۔ علامتےں اس وقت ظاہر نہےں ہوگی جب تک ےہ مرض اپنا دائرہ وسےع  نہ 
کرے ۔ 
2۔ پےشاب مےں خون کا آنا 
3۔ بخار ہونا
4۔ بازووں مےں درد 
5۔ وزن کی کمی اور بھوک کی کمی </p>

<p>611۔ پےشاب کی نالی کا کےنسر </p>

<p>	ےہ بہت ہی عام مرض ہے ۔ 50 سے 60  سال کی عمر مےں واقع ہوتا ہے ۔ اس 
مرض کو تقوےت دےنے  مےں اےنی لےن.ڈائی اور  دوسرے کےمےائی اشےا مےں سگرےٹ 
نوشی بھی اےک سبب ہے ۔ </p>

<p>6علامتےں :</p>

<p>1۔	پےشاب مےں خون ، ہےی سب سے پہلی علامت ہے زےادہ تر مرےضوں مےں دےکھنے 
مےں آئی ہے ۔ 
2۔ پےشاب کرتے وقت تکلےف کا ہونا 
3۔ زےادہ بڑھنے پر جسم کے نچلے حصے مےں درد محسوس ہونا ۔
  
                                  (35) 4</p>

<p>612۔ تنفسی نظام  کا کےنسر</p>

<p>	تنفسی نظام ( سانس لےنے کا نظام ) کے کےنسر مےں سب سے پہلے پھےپھڑے  متاثر 
ہوتے ہےں اور اس قسم کا کےنسر صرف سگرےٹ نوشی کرنے والوں مےں ہوتا ہے ۔ اگر 
سگرےٹ کو روک دےا جائے تو اس بےماری مےں  کمی ہو سکتی ہے ۔ سگرےٹ نوشی کرنے 
والوں کے خاندانی افراد خاندان اور رشتے دار بھی اس قسم کی بےماری مےں مبتلا ہو 
سکتے ہےں ۔ کےمےائی کارخانوں مےں اکم کرنے والے  مزدور بھی اس مرض کا شکار ہو 
سکتے ہےں ۔</p>

<p>6علامتےں :</p>

<p>	کھانسی کا خون کے ساتھ آنا ےا خشک کھانسی ۔ 
2۔ سےنے مےں درد ہونا جو جراثےم کش دواوں سے بھی کم نہےں ہوتا ۔ 
3۔ گردن کی رگوں کا پھولنا ۔ 
4۔ اگر ےہ زےادہ پھےل جائے تو دماغ اور  ہارمونس کو بھی متاثر کر سکتا ہے ۔ </p>

<p>613۔ گردن اور سرکا کےنسر </p>

<p>	ےہ اےسا مرض ہے جو عام تشخےص سے معلوم نہےں ہوتا ہے ۔ےہ مرض 60 سال کی 
عمر والوں مےں ےا اس سے کم عمروالوں مےں عام ہے  ےہ منھ مےں نشو و نما پاتا ہے اور 
غدود ، ناک ، ہوائی  نالی ، آواز ، اور حلق پر اثر ڈالتا ہے ۔ جس سے آواز بند 
ہوجاتی ہے ۔ اور  کھانے پےنے مےں بہت تکلےف ہوتی ہے جس کے لئے نلی کی مدد لی 
جاتی ہے ۔ </p>

<p>6علاماتےں :</p>

<p>	1۔ ناک مےں ، دانتوں مےں ، چہرے مےں تکلےف کبھی ناک سے خون بہتا ہے ۔ 
	2۔ سانس لےنے مےں تکلےف ۔ 
	3۔ منھ کا پھول جانا ۔ حلق سے غذا کے اترنے  مےں تکلےف جو گردن اور کان کو 
بھی درد مےں مبتلا کرتی ہے ۔ </p>

<p>614۔ لمف.نوڈ کا کےنسر </p>

<p>	ےہ کےنسر لمف.گلےنڈ مےں پےدا ہوتا ہے ۔ نوجوان اور 50  سال سے زےادہ کی عمر 
والوں  مےں عام ہے ۔ اس کا عالج اور تشخےص مشکل سے ہوتی ہے ، جس کی وجہ سے 
مرےض اےک ےا دو سال کی اندر مر سکتا ہے ۔ </p>

<p>6علامتےں :</p>

<p>1۔ عام علامت ےہ ہے کہ لمف.نوڈ مےں درد کے بغر سوجن ۔ 
کک2۔ سردی کی وجہ سے کانپنا ( غےر موسم مےں بھی ) 
3۔ بھوک کی کمی اور تھکاوٹ 
4۔ وزن کی کمی 
5۔ شراب پےنے والوں کو سوجن مےں تکلفےف  محسوس ہونا ۔</p>

<p>
615 ۔ لےمو کےمےائ </p>

<p>	ےہ مرض ہڈےوں کے گودے مےں نشو و نما پاتا ہے اور اس کی دو قسمےں ہےں ۔ 
ےہ تو جوانوں مےں بہت عام ہے ۔ 
 
	پہلے  قسم کے مرض کی علامتےں : 
اس کی مخصوص علامتےں شرؤ مےں مشکل سے ظاہر ہوتیہےں ۔ اس مرض مےں خون  
کی کمی ، تھکاوٹ ، جسم مےں جلن ، ناک اور مسوڑوںسے خون کا نکلنا ، پےشاب مےں 
اور پاخانے مےں خوبی  پلےٹ لےٹس کی کمی </p>

<p>دوسرے قسم کے مرض کی علامتےں :
1۔ لمف گلےنڈ کا بڑھ جانا 
2۔ تھکاوٹ ، بخار ، پسےنہ نکلنا ، ہڈےوں مےں درد جوڑوں مےں درد ۔
3۔ تلی کا بڑھ جانا ۔ 
4۔ سےنے مےں پانی  بھر آنا ےا غدود کا ابھرنا 
5۔ بعض اوقات ےہ مرض دماغ ، رڑھ کی ہڈےی پر بھی اثر اندا ہو سکتا ہے ۔ 
 
ک</p>

<p>
               0 
</p></body></text></cesDoc>